پی سی بی کا پاکستان اورسری لنکاکے مابین ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے 24 مئی سے شروع ہونے والی پاکستان بمقابلہ سری لنکا ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔دونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے مابین ٹی -20 اور ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تمام میچز … Continue reading پی سی بی کا پاکستان اورسری لنکاکے مابین ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان